سلمان اکرم اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے
تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجا اور مشعال یوسف زئی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔
مشعال یوسف زئی کی جانب سے ٹکٹ بیچنے کے الزام پر سلمان اکرم راجا نے کہا کہ جن کو مقدمہ لڑنے کے چار آنے بھی نہیں دیتا، وہ گھٹیا…