سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا
مردان(نیوزڈیسک)مردان میں گھریلو ناچاقی پر سفاک شخص نے بیوی کو قتل کرکے گھر کے زیرِتعمیر باتھ روم میں دفن کردیا۔
تفصیلات کے مطابق مردان میں گھریلو ناچاقی پر سفاک شخص نے بیوی کو قتل کرکے گھر کے زیرِتعمیر باتھ روم میں دفن کردیا۔
پولیس نے…