زیادہ فائدے حاصل کرنے کےلیے کون سا ڈرائی فروٹ کب کھانا زیادہ فائدہ مند؟
*خشک میوہ جات کب کھائیں؟ ماہر کا مشورہ*
ہارورڈ سے تربیت یافتہ ڈاکٹر سوربھ سیٹھی نے مختلف خشک میوہ جات کھانے کے بہترین اوقات بتائے ہیں:
*- بادام (صبح):* وٹامن ای، میگنیشیم، فائبر اور صحت مند چکنائی سے بھرپور، پیٹ زیادہ دیر بھرا رکھتا…

