ریٹائرڈ بیوروکریٹ ممتاز علی شاہ 4 برس کیلئے فیڈرل انشورنس محتسب تعینات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ریٹائرڈ بیوروکریٹ ممتاز علی شاہ کو 4 برس کے لیے فیڈرل انشورنس محتسب تعینات کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ممتاز علی شاہ کے بطور فیڈرل انشورنس محتسب تعیناتی کا نوٹفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔…