رواں سال اب تک 15 ہزار سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے
اسلام آباد: رواں سال اب تک 15 ہزار سے زائد اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی روزگار کے حصول کے لیے بیرونِ ملک جا چکے ہیں۔
ایوان میں پیش کی جانے والی دستاویزات کے مطابق، سال 2024 میں 45 ہزار 830 اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک گئے، جبکہ…

