راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری، موسم خوشگوار
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش و ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
وفاقی دارالحکومت میں بعض مقامات پر بارش کے ساتھ ژالہ باری ہوئی جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ اسلام آباد پر چھائے…