رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا عندیہ
فیصل آباد میں وزیر اعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔
وزیر اعظم کے مشیر نے فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی…