خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل تعلیمی انقلاب، 2 برس میں شرح خواندگی 35 فیصد بڑھانے کا ہدف
اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ "پڑھو خیبر پختونخوا" منصوبے کے تحت صوبے کا مکمل نصاب ڈیجیٹلائز کیا جائے گا، جبکہ تمام درسی کتب طلبہ کو موبائل فون پر دستیاب ہوں گی اور طلبہ انٹرنیٹ کے بغیر بھی کسی بھی وقت تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
وزیراعلیٰ…