خیبر پختونخوا ،انسداد پولیو ٹیموں پر فائرنگ، پولیس اہلکار اور پولیو ورکر جاں بحق
خیبر پختونخوا کے دو اضلاع میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے انسداد پولیو مہم پر مامور پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر کو شہید کر دیا۔
پولیس کے مطابق کالا خیل مستی خان میں ملزمان نے پولیو ورکر پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا جبکہ…