حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل بھی 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔…

