حکومت سے مذاکرات ناکام، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے 72 گھنٹےکا الٹی میٹم…
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔
چیئرمین ایسوسی ایشن نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ رد و بدل کاروبار پر اثرانداز ہو رہا ہے۔
میلان ائیر پورٹ پر گاڑی طیارے سے…

