جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی گئی
محکمہ داخلہ پنجاب نے جہلم، راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز طلب کر لی۔
لاہور سے محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کے 2، 2 ونگز کی خدمات طلب کی گئیں جبکہ جہلم میں رینجرز کی ایک کمپنی تعینات کرنے کی سفارش کی گئی…