جھینگا فارمنگ : حکومت کا بڑا منصوبہ، ٹارگٹ دے دیا
*جھینگا فارمنگ اور برآمدات بڑھانے کے لیے روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت*
وزیراعظم کی قائم کردہ سب کمیٹی نے جھینگا فارمنگ، ویلیو ایڈیشن اور برآمدات بڑھانے کے لیے روڈ میپ کی تیاری کے لیے 120 دن کی مہلت دے دی۔
وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ…

