تعلیمی ادارے بند، میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا ہے، جبکہ ضلع پشاور کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
فراری کمانڈر نور خان نے 60 ساتھیوں سمیت سوئی میں ہتھیارڈال دیے…

