دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے: ترجمان (ن) لیگ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سینیٹ میں قرارداد جو کل منظور ہوئی صرف اس کی (ن) لیگ نے مخالفت…