بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے اندور کنسرٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی سخت
بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے 15 نومبر کو اندور میں ہونے والے کنسرٹ کو ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے، جس کے بعد مدھیہ پردیش کے تین شہروں اندور، گوالیار اور بھوپال میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیے…

