برتھ سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر خواتین کے لیے شناختی کارڈ کی خصوصی سہولت
برتھ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث شناختی کارڈ سے محروم خواتین کے لیے اچھی خبر ہے۔
نادرا نے اعلان کیا ہے کہ برتھ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باوجود 18 سال سے زائد عمر کی خواتین 31 دسمبر تک شناختی کارڈ بنوا سکیں گی۔
*شادی شدہ خواتین:* کمپیوٹرائزڈ…

