بجلی صارفین کا بوجھ بڑھانے کی تیاریاں، بری خبر
نیپرا میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی جانب سے سکیورٹی ڈیپازٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں آٹھ ڈسکوز نے اپنی تجاویز پیش کیں۔
نمائندہ ڈسکوز کے مطابق تمام آٹھ کمپنیوں کی سکیورٹی ڈیپازٹ پالیسی کی بنیادی میتھوڈولوجی ایک…

