ایندھن کی مارچ کی ضروریات مکمل، اپریل کیلئے بھی منصوبہ بندی کرلی ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایندھن کی دستیابی کے حوالے سے ملک کی صورتحال تسلی بخش ہے۔
وزیرخزانہ کی زیرصدارت پیٹرولیم مصنوعات کی نگرانی سے متعلق قائم کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ دی گئی کہ مارچ کے لیے ایندھن کی…