این ویڈیا اسکینڈل پر امریکی وزیر تجارت کی نوکری خطرے میں پڑگئی
اسکینڈل کے باعث امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک کی نوکری خطرے میں پڑ گئی۔
رپورٹ کے مطابق ہاورڈ لٹنک پر چپس کی برآمدات پر کنٹرول کے معاملے میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
مبینہ چینی جاسوسہ کے ساتھ تعلقات کا…

