ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ ضمانت کی درخواستیں ابوالحسنات صاحب ہی سنیں گے۔ جج نے استفسار کیا کہ کیا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے کل ملاقات…

