ایران پر حملے کا مقصد اسرائیلی اثر و رسوخ پاکستانی سرحد تک لانا ہے ، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کیلئے خطرہ ہے، بڑی طاقتیں صیہونیت کی یرغمال ہیں۔
ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ معاہدے پر رضا مندی کے باوجود ایران پر جنگ مسلط کی گئی ، اسرائیل کے قائم ہونے سے لیکر آج تک اسلامی دنیا…