اچھی صحت اور لمبی عمر کے حصول کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش کرنا بہترین ہے؟
مختلف اقسام کی جسمانی سرگرمیوں کو روزمرہ زندگی کا حصہ بنانے سے صحت مند زندگی گزارنے اور طویل عمر حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے، یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔
جرنل بی ایم جے میڈیسن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ…