اپوزیشن بامقصد مذاکرات کیلئے تیار ہے لیکن حکومت سنجیدہ نہیں: راجہ ناصر عباس
اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم حکومت اس حوالے سے سنجیدہ نہیں ہے۔
راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے ہمیشہ مذاکرات اور سیاسی رابطوں کے ذریعے مسائل کے حل کی بات کی…