اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد میں وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے بات چیت کے لیے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو حتمی شکل دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق اس کمیٹی میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس اور مصطفیٰ نواز کھوکھر…

