امریکا کے ایران کو بھیجے گئے 15 نکاتی امن منصوبے کی ’’شرائط‘‘ کیا ہیں؟ تفصیلات
امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کو امن منصوبے کی پیش کش کرتے 15 نکاتی مذاکراتی ایجنڈا بھیج دیا۔
امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کے مطابق امریکا نے پاکستان کے ذریعہ ایران کو 15 نکاتی امن منصوبہ بھیجا ہے، جس کا مقصد جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش…

