امریکا کا حوثیوں کیخلاف انٹیلی جنس معلومات سعودیہ کو دینے کا فیصلہ، براہ راست کارروائی سے انکار
واشنگٹن: امریکا نے حوثیوں کے خلاف انٹیلی جنس معلومات سعودی عرب کو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا حوثیوں سے متعلق انٹیلی جنس اور اہداف کی نشاندہی کرنے والا ڈیٹا سعودی عرب کو فراہم…