اللہ نے پاکستان کی عزت برقرار رکھی، ٹیم سے امید ہے اب پرفارم کرکے دکھائے گی: چیئرمین پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اللہ نے پاکستان کی عزت برقرار رکھی اور ٹیم سے امید ہے کہ اب پرفارم کرکے دکھائے گی۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھاکہ کچھ دیر پہلے میچ ریفری نے…