اسمبلی اراکین کیلئے اچھی خبر ، تنخواہوں میں اضافہ
ارکان سندھ اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی۔ سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نےتنخواہیں بڑھانےکی منظوری دی۔
سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کی صدارت ہوا۔ اجلاس میں وزیرقانون ضیاء…