اسلام آبادسیف سٹی کیمروں کے تحفظ اور نقصان کی تلافی کیلئے نیا آرڈیننس نافذ
اسلام آباد سیف سٹی کیمروں اور سرویلنس انفراسٹرکچر کے تحفظ کے لیے نیا آرڈیننس نافذ کردیا گیا، جس کے تحت کیمروں یا سرویلنس انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جاسکے گا۔
صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر اسلام…

