اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ لائیو اسٹریمنگ کے لنک کیساتھ اپڈیٹ
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک دے دیا گیا ہے۔
ہائی کورٹ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل کر لیے…