اسلام آباد مذاکرات؛ ایرانی وفد کی آمد کی خبروں کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد میں ممکنہ مذاکرات کے لیے ایرانی وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد کی آمد کی خبروں کے بعد وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے ایرانی وفد کی آمد کی…