اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال بڑی مشکل میں پھنس گئیں ، وکالت کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن خاتون وکیل رمشا اقبال کے خلاف پنجاب بار کونسل میں…