اتحادی آبنائے ہرمز کھلوانے میں مدد کرنے میں ناکام رہے تو نیٹو کا مستقبل بہت برا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر Donald Trump نے خبردار کیا ہے کہ اگر اتحادی ممالک NATO کے ذریعے Strait of Hormuz کو کھولنے میں مدد فراہم نہ کریں تو نیٹو کا مستقبل خطرے میں پڑ سکتا ہے۔
برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ…

