آپریشن غضب للحق میں اب تک 663 فتنہ خوارج کو ہلاک کردیا گیا، عطا تارڑ نے تفصیلات جاری کردیں
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے آپریشن غضب الحق میں اب تک ہونے والے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات نے بتایا کہ آپریشن غضب الحق میں اب تک 663 دہشت گرد اور افغان طالبان ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 887…