آبنائے ہرمز پر قبضے کیلئے امریکا کا نیا عالمی اتحاد بنانے کا منصوبہ سامنے آگیا
آبنائے ہرمز میں جہازرانی کی بحالی کے لیے امریکا نے ایک نئے بین الاقوامی اتحاد کے قیام کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اس اتحاد کا مقصد خطے میں تجارتی جہازوں کی محفوظ نقل و حرکت کو یقینی بنانا ہے۔…