آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ: اعصام الحق کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں اعصام الحق نے مکسڈ ڈبلز کا فائنل جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا، اعصام الحق اور نینا ہرمن نے پرتگال کے فریڈ گل اور ریٹا فریٹاس کو 6-4 اور 6-3 سے شکست دی۔
گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول…