آئی سی سی نےپلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
آئی سی سی نے اگست 2025 کے لیے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔
بھارت کےمحمد سراج،نیوزی لینڈ کےمیٹ ہنری اور ویسٹ انڈیز کےجے ڈین سیلز ایوارڈ کیلئے نامزد کیے گئے
محمد سراج نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں 9…