آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
آئی بی ایس ایف سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
پاکستان نے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت کو تین سے ایک فریمز کے فرق سے شکست دی، جس کے بعد پاکستانی شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔…

