خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں یوتھ کوآرڈینیٹرز کے عہدوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی زیر صدارت یوتھ ونگ کا تنظیمی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع میں یوتھ کوآرڈینیٹرز کے عہدوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے۔
بنوں، ہزارہ، ڈی آئی خان،…