سرکاری سکیم کے تحت حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصل : ہمحمد طلحہ محمود
اسلام آباد۔:وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو مزید 12 ارب روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ہر حاجی کو 97 ہزار روپے فی کس کے حساب سے رقوم کی واپسی پیر سے شروع ہو جائے گی،
منیٰ میں جگہ نہ…