Browsing Tag

#Elections in Pakistan

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا، عام انتخابات کے التوا کے تمام دروازے بند

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عام انتخابات کے التواء کیلئے تمام دروازے بند ہوگئے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ انتخابی شیڈول کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں اٹھایا جاسکتا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ الیکشن پروگرام کے بعد حلقہ…

عدلیہ سے اچھے کی امیدیں وابستہ: پی ٹی آئی عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کرے گی، چیئرمین پی ٹی آئی

پشاور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کرے گی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ نے…

اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی کےانٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کی پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات دوبارہ کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی…

عوام افواہوں پر یقین نہ کریں، انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ عوام انتخابات کےسلسلے میں افواہوں پر یقین نہ کریں، پولنگ 8 فروری 2024 کو ہی ہوگی۔ قومی ووٹرز ڈے پر جاری اپنے پیغام میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام…

عام انتخابات پر کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ اعدادوشمار جاری

اسلام آ باد (ویب ڈیسک)عام انتخابات کے انعقاد پر مجموعی طور پر 47 ارب 42 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ اتحادی حکومت نے جاتے جاتے عام انتخابات کیلئےفنڈزجاری کرنے کی حکمت عملی طے کرلی تھی اب مزید 17 ارب 40 کروڑ روپے منگل کے روزجاری- اتحادی…

مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کیلئے ‎انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں: شہباز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، ‎انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔ ایک بیان میں شہباز…

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس ختم، ٹکٹ کے خواہشمندوں کے انٹرویوز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پہلا اجلاس تقریباً 7 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گیا۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے کی، اجلاس میں مریم نواز اور چیئرمین الیکشن…

حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبرکوہوگی،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی اشاعت30نومبر کو کرنے کی منظوری دیدی۔ عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت اجلاس ہوا ۔سیکرٹری الیکشن کمیشن،لا ونگ اور ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس کے دوران حلقہ…

‏نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی خود انحصاری کی منزل سے ہم کنار کریں گے، شہاز شریف

‏لاہور(سٹاف رپورٹر)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت میں گجرات سے سابق ارکان پارلیمنٹ، سابق ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی راہنمائوں نےملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی اور انتخابات کے…

جیالے الیکشن کے لیے جاگ چکے ہیں،بلاول بھٹو

نوشہرہ(مانیڑنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کاکہنا ہے کہ پختون خوا کے جیالے الیکشن کے لیے جاگ چکے ہیں، الیکشن سے بھاگنے والے نہیں الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا نوشہرہ جلسے سے خطاب کرتے…

اگر وہ سمجھتے ہیں کہ زبردستی کسی کو وزیر اعظم بنائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، بلاول

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والے تباہی اور ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والی جماعت مہنگائی لیگ بن چکی ہے۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے…

پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، پرانے سیاستدان ماضی کے مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مردان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ خیبر پختون خوا…