9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی
*9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان*
حکومت نے 9 نومبر یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
کابینہ ڈویژن کے 19 جنوری 2026 کے کیلنڈر نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر بروز اتوار کو ملک بھر میں سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے…

