9 اور 10 اپریل کی تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں دو روزہ مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی سطح پر عام تعطیل ہوگی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔…