8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا
ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی بحری جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد یہ جہاز آبنائے ہرمز عبور کر کے خلیج عمان میں داخل ہو گیا۔
شپنگ ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا…