یوکرین کا روس کی دو آئل ریفائنریوں پر ڈرون حملہ، آمدورفت محدود کر دی گئی
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے رات بھر جاری رہنے والی کارروائی میں روس کے کراسنودار اور یاروسلاول علاقوں میں واقع دو آئل ریفائنریوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے اتوار کو سوشل میڈیا پر جاری بیان میں…