یوزر نیم: واٹس ایپ کا نیا فیچر جس میں نمبر دیے بغیر رابطہ ممکن ہوگا
واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت صارفین اب اپنا موبائل نمبر شیئر کیے بغیر بھی دوسروں سے رابطہ کر سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے صارفین کو واٹس ایپ یوزر نیم بنانے کی سہولت دی جا رہی ہے، جس کے ذریعے لوگ صرف یوزر نیم…