گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں،شگفتہ جمانی
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کا بانیٔ پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدارتی خطاب پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…