گوادر،دہشتگردوں کی فائرنگ، سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق
گوادر(نمائندہ خصوصی)گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 1 شخص زخمی ہوا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے فش ہاربر کے…