گرل فرینڈ کی معلومات نکالنا مہنگا پڑ گیا، کینیڈین پولیس افسر کو سزا
کینیڈا کے دارالحکومت Ottawa میں Ottawa Police Service کے ایک پولیس افسر کو اپنی سابقہ گرل فرینڈ اور دیگر خواتین کی ذاتی معلومات غیر مجاز طور پر حاصل کرنے پر تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
سرکاری تحقیقات کے مطابق افسر نے تقریباً 14 ماہ کے…